گینگ ٹا ک 21 مئی ( ایجنسیز) پو ن چا ملنگ نے لگا تا ر پا نچو یں مر تبہ بحیثیت چیف منسٹر سکم کا حلف لیا۔ گو
ر نر سکم سر ینوا س پا ٹل نے مسٹر پو ن چا ملنگ اور 11 و ز را کو را ج بھو ن میں حلف دلا یا ۔ چا ملنگ کی سکم ڈ یما کریٹک فر نٹ نے حا لیہ اسمبلی چنا و میں دو تھا ئی ا کثر یت حا صل کی تھی اور 32 سیٹو ں میں سے 22 سیٹیں جیتی تھی ۔